the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،11مئی (ایجنسی) انجینئرنگ، زراعت اور میڈیکل کامن انٹرنس ٹیسٹ (EAMCET) جمعہ بروز 12 مئی کو ہونے والا ہے- امیدواروں کو ایک منٹ دیر سے آنے پر امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی- 

ایمنسٹ امتحان صبح 10 بجے دوپہر 1 بجے تک منعقد ہوگا ایمسیٹ امتحان کو جواہر لال نہرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی منعقد کرتا ہے امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امتحانی مرکز پر 8:30 بجے تک پہنچ جائے-

امیدوار امتحان ہال میں موبائل فون، گھڑیاں اور دیگر الیکٹرانک آلات لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.