the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ایک روسی کہاوت کی طرح کہ آپ ناراض ہیں، تو آپ ہی قصوروار ہیں اب ایک سائنسی تحقیقی میں بھی بتا یا گیا ہے کہ اگر بعض آوازیں مثلاً کسی کا با آواز کھا نا چبانا اگر آپ کو غصہ دلاتا ہے تو یہ ایک ذہنی عارضہ ہے۔نیوکیسل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کچھ لوگوں کے دماغ آوازوں کی حساسیت کے حوالے سے دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں اور مخصوص آوازیں ان کے اندر غصہ یا دیگر جذبات کو متحرک کرنے کا باعث بنتی ہیں ۔تحقیق کے مطابق یہ ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں کسی دوست کے ہاتھوں میں موجود بال پین کے بٹن کو بار بار دبانا بھی طبعیت پر گراں گزرتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.