the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کرنول12؍مئی(اعتمادنیوز)پرنسپال ڈاکٹرعبدالحق یونانی میڈیکل کالج کرنول ڈاکٹر سیدمحبوب باشاہ کے بموجب کالج ہذامیں بمسٹ کی مفت کوچنگ دیناطئے پایاہے،انہوں نے بمسٹBUMCET 2014ء میں شرکت کرنے والے خواہشمند طلبہ وطالبات کواطلاع دی ہے کہ وہ مندرجۂ ذیل موبائل نمبرات پررابطہ قائم کرتے ہوئے اپنانام درج کروالیں،یہ کوچنگ14؍مئی سے شروع کی جائے گی،کوچنگ کے اوقات کارصبح 7.30 سے11.30بجے تک ہوں گے۔مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبرات 9849548904/08518-222842پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.