the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) گر یٹر حید رآ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن کے جا نب سے گا ڑی نہ ر کھنے والے ڈرا ئیو ر س سے ر وز گا ر کی فرا ہمی کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ڈ پٹی کمشنر سر کل IV & V سر دا ر محل‘ چا ر مینا ر کے بمو جب کا ر کی خر ید ی کی لا گت 7 لا کھ ر وپئے ہے ۔ جی ایچ ایم سی کی جا نب سے 77 ہزا ر ر وپئے کی کمی کی جا رہی ہے۔ ا ستفا دہ کنند گا ن کا حصہ ایک لا کھ 35 ہزا ر رو پئے رہے گا۔ 21 جو لا ئی سے پا نچ سا ل تک 5 لا کھ ر و پئے سو د پر رعا یت رہے گی۔ بینک کے چا ر جس اور رجسٹریشن کیلئے ز ائد 20 ہز ار ر و پئے در کا ر ہو ں گے۔ ا مید وا روں کیلئے ڈ ر ائیو نگ لا ئسنس‘ بیا چ نمبر اور پیا ن کا ر ڈ کا ہو نا لا ز می ہے۔ سا تھ ہی سا تھ آ د ھا ر کا ر ڈ‘ شنا ختی کا رڈ‘ ر ا شن کا ر ڈ اور گیس بل ( تین ما ہ قدیم) بھی ضر و ری ہے۔ مذکو ر ہ تفصیلا ت کے سا تھ 19 جو لائی ‘ 10 بجے سے دو پہر ایک بجے تک جی ایچ ایم سی سر کل آ فس یو سی ڈی‘ پر ا جکٹ آ فیسر سے ربطہ قا ئم کیا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.