the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

یلاریڈی ۔20؍ڈسمبر ( اعتمادنیوز) یلاریڈی مستقر میں گورنمٹ ڈگری کالج کی تعمیر کیلئے 12کروڑ منظور کئے گئے۔ سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس آر نے 2008میں یلاریڈی میں مارڈل ریشیڈنشل کالج کی تعمیر کیلے 23ایکر زمین مختص کی تھی لیکن فنڈس منظور نہ ہونے پر تعمیری کام نہ ہوسکا۔ تاحال کالج کے لئے 12کروڑ روپئے منظور ہوچکے ہیں۔ جلد سے جلد ٹنڈر طلب کرتے ہوئے تعمیری کاموں کو شروع کیا جائے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.