the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 23 اکتو بر ( پر یس نو ٹ ) محمد ا کر علی اگزیکیٹیو ڈ ا ئر کٹر تلنگا نہ اسٹیٹ ما ئنا ر ٹیز فینا نس کا ر پو ر یشن ضلع حید ر آ باد کے ا علا میہ کے مطا بق پو سٹ میٹر ک ا سکا لر شپس ( حکو مت ہند ) سا ل 2014-15 کے لئے د ر خوا ست دینے والے طلبا ء اور ا نکے وا لدین سے خوا ہش کی گئی ہے کہ وہ آن لا ئن در خوا ست کی نقل اور تما م ضر و ری د ستا و یزات فو ری اپنے کا لج کے پر نسپلس کو پیش کریں اور کا لجو ں کے پر نسپلس سے خوا ہش کی گئی ہے کہ وہ تما م ضر و ری نقو ل اور در خوا ست کی جا نچ کے بعد اس پر د ستخط کر تے ہو ئے ا گز یکیٹیو ڈ ا ئر کٹر تلنگا نہ اسٹیٹ ما ئنا ر یٹیز کا ر پو ر یشن اے پی ایچ بی بلڈ نگ پہلی منزل ر و بر و کیر ہا سپٹل ‘ نا مپلی حید رآ باد کو 27 اکتو بر سے پہلے کو ر نگ لیٹر کے سا تھ پیش کر دیں ۔ اس تا ریخ کے بعد مو صو ل ہو نے والی در خوا ستو ں کو قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.