the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیپال کے تین روزہ دورے پر آئے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو آج یہاں کھٹمنڈو یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ نیپال کے وزیر اعظم اور یونیورسٹی کے چانسلر پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' نے آج یہاں منعقد ایک خصوصی کنووکیشن میں مسٹر مکھرجی کو یہ اعزازی ڈگری پیش کی۔ مسٹر مکھرجی نے اس سے پہلے اپنے نیپال دورے کے دوسرے دن آج صبح مشہورپشوپتی ناتھ مندر میں خصوصی پوجا ارچنا کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.