the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کے چیف سکرٹری موہنتی نے وی آر او اور وی آر اح نتائج کا اعلان کیا۔2فروری کو منعقدہ اس امتحان میں ریاست بھر سے 14لاکھ طلبا نے حصہ لیا۔چنانچہ وی آر او امتحانات میں ضلع چتور سے تعلق رکھنے والے نریندر ریڈی نے اول درجہ‘ضلع نلگنڈہ کے شیام سندررریڈی دوسرے درجہ اور ضلع اننت پور کے یوگانند ریڈی نے تیسرا درجہ حاصل کیا۔اسی طرح ضلع اننت پو سے تعلق رکھنے والے پربھاکر اول درجہ ضلع مشرقی گوداوری کے کرشنا راؤ دوسرے درجہ ضلع نظام آباد کے راما کرشنا نے تیسرا درجہ وی آر اح امتحانات میں حاصل کیا۔مزید تفصیلات کے لئے ccla.cgg.gov.in ویب سائٹ پر نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.