the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 29 اکتو بر ۔ نیشنل ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف ر و رل ڈیو لپمنٹ پنچا یتی را ج ( منسٹری آ ف رو رل ڈیو لپمنٹ گو ر نمنٹ آ ف ا نڈ یا) ر ا جند ر نگر ‘ حید ر آ باد پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما رول ڈ یو لپمنٹ اور پو سٹ گر ایجو یٹ ڈپلو ما ان ٹر ا بینل ڈ یو لپمنٹ مینجمنٹ میں فا صلا تی پر و گرام میں دا خلے کیلئے اعلا میہ جا ری کیا گیا ہے ۔ 
۔ پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما سٹینبل ر ول ڈ یو لپمنٹ ( سا توا ں بیا چ 2015 )
۔ پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما ان ٹرا ئبل ڈیو لپمنٹ مینجمنٹ ( چو تھا بیا چ 2015 ) کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ آ خری تا ریخ 28 نو مبر 2014 ء ہے۔ پر و گر ا م یکم جنو ری 2015 ء سے شرو ع ہو گا ۔ مسلمہ یو نیو ر سٹی کا کو ئی بھی گر یجو یٹ دا خلہ لے سکتا ہے۔ پر و گرا م فیس عا م او او بی سی ز مر ہ کیلئے 10 ہز ار ر و پئے ہے۔ مزید تفصیلا ت www.mird.org.in سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.