the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدر آ باد یکم جنو ری (پر یس نو ٹ ) نلسار یونیورسٹی آف لا سنٹر فار مینجمنٹ اسٹیڈیز نے سال 2015-17 کے دوران ایم بی اے میں داخلہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جو کہ N-MET-2015 پر مشتمل ہوگا ۔ رجسٹرار یونیورسٹی کے بموجب پروگرام میں داخلہ کے لیے کیاٹ 2014 ایکس اے ٹی ۔ 2015 ، سی میاٹ 2014 ، جی میاٹ / جی آر ای میں رینک حاصل کرنا ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ N-MET-2014 ( نلسار مینجمنٹ اہلیتی ٹسٹ ) 21 فروری کو جب کہ جی ڈی اور PI ، 21 اور 22 فروری کو بالترتیب منعقد ہوں گے ۔ ٹسٹ سنٹرس حیدرآباد ، بنگلور ، نئی دہلی ، ممبئی ، کولکتہ ، گوہاٹی ، بھوبنیشور ، چندی گڑھ اور پٹنہ رہیں گے ۔ ادخال درخواست کی آخری تاریخ 15 فروری مقرر ہے ۔ کلاسیس کا آغاز یکم جولائی کو ہوگا ۔ -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.