the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،10نومبر(ایجنسی)مرکزى وزير برائے اقليتى امور نجمہ ہبت اللہ نے آج يہاں مولانا آزاد بھون ميں مولانا آزاد نيشنل اکيڈمى فاراسکلس (ايم اے اين اے ايس) کا سنگ بنياد رکھنے کے ساتھ اکيڈمى کے دفتر کا بھى افتتاح کيا۔
مولانا ابوالکلام آزاد کے 125 ويں يوم پيدائش کے موقع پر سنگ بنياد کى مختصر تقريب کو خطاب کرتے ہوئے محترمہ ہبت اللہ نے کہا کہ وزير اعظم نريندر مودى کى اسکل ڈولپمنٹ (ہنرمندى کو فروغ دينے کى) خواہش کى تکميل کى طرف ايک قدم بڑھاتے ہوئے انہوں نے بچوں کے ہنر کو فروغ دينے کى غرض سے آج يہ ادارے قائم کيا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.