the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 29 اکتو بر ۔ مو لا نا آ ز اد اردو یو نیو ر سٹی کے تحت حید ر آ باد ‘ بنگلو ر اور در بھنگہ کیمپس کے طلبہ کیلئے پا لی ٹکنیک کے تھیو ری امتحا نا ت کا آ غا ز 25 نو مبر 2014 سے ہو گا اور یہ امتحا نا ت 8 ڈسمبر تک جا ری ر ہیں گے۔ تھیو ری ا متحا نا ت کیلئے در خوا ست فا ر مس متعلقہ کمیپس سے حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔ نظا م ا لا و قا ت کا اعلا ن بعد میں کیا جا ئے گا ۔ اس طر ح پالی ٹیکنک کو ر س کے پر یکٹیکل امتحا نات یکم تا 24 نو مبر منعقد ہو ں گے ۔ یو نیو ر سٹی سے جا ری اعلا میہ کے بمو جب تھیو ری اور پریکٹیکل امتحا نا ت کی فیس فی پر چہ 30 رو پئے ہو گی۔ درخوا ست فا ر م چالا ن یا ڈ یما نڈ ڈ ر افٹ کے سا تھ متعلقہ پا لی ٹکنیک کیمپس میں دا خل کئے جا سکتے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.