the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

معراج ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی ادونی کی جانب سے قومی یوم تعلیم اور یوم ٹیپو سلطان کی مناسبت سے تحریری اور تقریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ یہ مقابلے بعنوں’’مولانا ابو الکلام آزاد حیات اور کارنامے‘( ‘تحریری امتحان کیلئے )اور’’ جنگ آزادی میں ٹیپو سلطان کا رول ‘‘ (تقریری مقابلے کیلئے) جماعت ششم تا دہم بروز ہفتہ بتاریخ 7 ؍ نومبر صبح 10 بجے انڈر پیٹ اردو گرلز ہائی اسکول میں منعقد کئے گئے ہیں۔یہ مقابلے اردومیڈیم ، تلگو میڈیم اور انگریزی میڈیم کے طلباء و طالبات کیلئے ہونگے ۔ خواہش مند طلبہ ان نمبر ات پر ربط پید ا کرسکتے ہیں ۔ 9985146970 / 9248583555۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.