the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،28اکتوبر(ایجنسی)قومى کونسل برائے فروغ اردو زبان(اين سى پى يو ايل) کے زير اہتمام آئندہ 30 اکتوبر سےسہ روزہ عالمى اردو کانفرنس کا انعقاد کيا جارہا ہے جس ميں ملک و بيرون ملک کے اردو اسکالروں، اديبوں اور دانشوروں کى شرکت متوقع ہے۔
يہاں فروغ اردو بھون ميں منعقدہ ايک پريس کانفرنس ميں کونسل کے ڈائريکٹر پروفيسر خواجہ محمد اکرام الدين نے اس سہ روزہ عالمى اردو کانفرنس کے اغراض و مقاصد پر اور اس کى تفصيلات پيش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.