the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ با د 10 جو ن ( بر یس نو ٹ) ڈ سٹر کٹ ا یجو کیشنل آ فیسر حید رآ باد ڈسٹر کٹ نے جید رآ باد ضلع میں 118 غیر مسلمہ اور ا جا ز ت کے بغیر چلا ئے جا نے وا لے ا سکو لس کی نسا ند ہی کی ہے ۔ ا ن اسکو لو ں کو کئی مر تبہ نو ٹسیس جا ر ی کی گئیں اور مسلمہ حیثیت / کلا سس کی ا جا زت حا صل کر نے کی در خوا ست کی گئی لیکن ان اسکو لس کے ا نتظا میہ نے تا جا ل کو ئی رد عمل ظا ہر نہیں کیا جس پر کلکٹر حید ر آ باد نے ا ن اسکو لس کو بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی ای او اے سبا ر ا و نے ا ن اسکو لس میں ز یر تعلیم طلبہ کے وا لدین سے در خوا ست کی ہے کہ وہ قر یبی سر کا ری یا سملمہ ا سکو لس میں اپنے بچو ں کو د ا خلہ کر و ائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.