the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ26؍جون( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں پرائمری ٹیچرس کی 44,332ہائی اسکول ٹیچرس کی 11,580جائیدادیں اور دیگر 3,800جائیدادیں اس طرح کل 49,712جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ یہ بات آج کرناٹک اسمبلی میں ریاستی وزیر تعلیم کمنے رتنا کر نے بتائی ۔ وہ ملیکارجن کھوبا رکن اسمبلی بسواکلیان ضلع بیدر کے سوال کا جواب دے رہے تھے ، اُنہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کرناٹک علاقہ میں پرائمری مدارس میں 36,181اور ہائی اسکولس میں3,058جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جاچکے ہیں ۔ جبکہ پرائمری اسکولس میں8,151اور ہائی اسکولس میں1,962دیگر 745جائیدادیں عنقریب بھرتی کی جائیں گی ۔ پرائمری اسکولس میں1,137اور ہائی اسکولس میں9,405گیسٹ ٹیچرس کے تقررات کو منظوری دی گئی ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.