the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،13جون(اعتمادنیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری کے امتحانات کے نتائج جمعہ کے روز جاری کردئے گئے۔امتحانات کافیصد52.4رہا۔عثمانیہ کے وائس چانسلر پروفیسر بی ستیانارائنا نے بتایاکہ 44,223امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی اور 23,175امیدوار کامیاب رہے۔بی اے میں پاس ہونے طالب علموں کا فیصد62.3فیصدرہا جبکہ بی کام میں52.7فیصداوربی ایس کا47.7فیصد نتائج رہے۔انہوں نے بتایاکہ سوالات کے پیپرس کو انٹرنیٹ کے ذریعہ امتحانی مرکز کو بھیجا گیا تھا۔مزیدکہا کہ امیدواراپنے میموکالج سے1جولائی کے بعد حاصل کرسکتے ہیں۔ڈگری کی سند امیدوارکے گھر پر پوسٹ کے ذریعہ روانہ کی جائیگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.