the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ڈپٹی ڈائرکٹرعلاقائی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات کرنول پروفسرسیدامدادعلی قادری صاحب کے بموجب CEDMکے زیراہتمام عثمانیہ کالج کے احاطہ میں اقلیتی طبقات سے تعلق رکھنے والے اردواورتلگومیڈیم طلباء کو28؍جولائی سے ڈائٹ سٹ DIETCETکی مفت کوچنگ دیناطئے پایا ہے۔خواہشمندامیدوار عثمانیہ کالج کے احاطہ میں واقع متعلقہ دفترسے درخواست فارم مفت حاصل کرتے ہوئے پرکی گئی درخواست اسی دفترمیں داخل کردیں،درخواست کے ساتھ ڈائٹ سٹ DIETCET کے لئے آن لائن داخل کردہ زیراکس کاپی اوردوپاسپورٹ سائزتصاویرمنسلک کریں۔ تعلیمی مواد مفت فراہم کیا جائے گا،جناب قادری صاحب نے بتایاکہ کوچنگ کے لئے ماہراساتذہ کرام کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں،مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبر9441761178پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔ کریم اللہ خاں، نامہ نگار، کرنول۔7842452414

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.