the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 10 اکتو بر ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے جا نب سے تلنگا نہ اور آ ند ھرا پر دیش کی ریا ستوں کیلئے ریا ستی اہلیتی ا متحا ن ( ایس ای ٹی ) آ ئند ہ سا ل 4 جنو ری کو منعقد کیا جا ئے گا ۔ یہ ا متحا ن 27 مضا مین میں منعقد ہو گا اور امید وا ر اپنی در خوا ستو ں کو 10 تا 31 ا کتوبر کے درمیا ن آ ن لا ئن دا خل کر سکتے ہیں۔ 100 ر و پیے دیر ینہ فیس کے سا تھ یکم نو مبر تا 8 نو مبر فیس دا خل کر نے کی سہو لت ر ہے گی۔ یہ ا متحا ن قو می اہلیتی ٹسٹ ( این ای ٹی) کے مما ثل سمجھا جا رہا ہے جسے یو نیو ر سٹی گر انٹس کمیشن منعقد کر تی ہے۔ امید وار تلگو ز با ن میں بھی امتحا ن تحریر کر سکتے ہیں۔ امتحا ن کی کامیا بی کے سر ٹیفیکیٹس بھی جا ری کئے جا ئیں گے جو یہ ظا ہر کر یں گے کہ یہ دو نو ں ر یا ستو ں کیلئے مشتر کہ ایس ای ٹی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مینز ہاکی ورلڈ کپ 2018 کون جیتیں گا؟

آسٹریلیا
انڈیا
بیلجیم
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.