the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 17 د سمبر ۔ ڈ ائر کٹر آ ف ا یڈ میشن عثما نیہ یو نیو ر سٹی حید ر آ باد نے انٹر نس ٹسٹ بر ا ئے دا خلہ بی ایڈ ( فا صلا تی ) 2014-15 کیلئے اعلامیہ جا ر ی کر دیا ہے۔ انٹر نس ٹسٹ اور دا خلہ کیلئے در خوا ستیں بی ایڈ ( فا صلا تی ) بر ا ے 2014-15 کیلئے بیچلر ڈ گر ی کا میا ب ہوں ‘ تد ریس کا دو سا لہ تجر بہ ر کھتے ہو ں در خوا ست فا رم دا خل کر سکتے ہیں ۔ در خوا ست فا رم اور کتا بچہ ویب سا ئٹ www.osmania.ac.in اور www.ouadmission.com سے ڈاو ن لو ڈ کر سکتے ہیں ۔ آ خری تا ریخ 2 جنوری 2015 ہے ۔ انٹر نس ٹسٹ یکم فر وری 2015 کو منعقد ہو گا ۔ ایک ہفتہ قبل ہا ل ٹکٹس ویب سا ئٹ سے ڈ او ن لو ڈ کر سکتے ہیں ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.