the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد 29۔دسمبر (اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ظہیر آباد میں نئے تعلیمی سال 2014-15ء سے لڑکیوں کے لئے نئے گورنمنٹ ڈگری کالج کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپال سکریٹری اجئے مشرا نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کرتے ہوئے بتایاکہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کی تجویز کو محکمہ فینانس نے منظوری دے دی ہے اور ضلع میدک کے ظہیر آباد میں لڑکیوں کے لئے نیا ڈگری کالج نئے تعلیمی سال سے کام کرنا شروع کردے گا ۔ کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن کو ہدایت دی گئی ہے کہ سرکاری احکامات کے مطابق لڑکیوں کے نئے ڈگری کالج کے قیام کے لئے اقدامات کریں ۔ ظہیر آباد کے عوام نے اس ڈگری کالج کی منظوری پر مسرت کا اظہار کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.