the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،15مئی(ایجنسی) بين الاقوامى شہرت يافتہ ارضياتى سائنسدان پروفيسر طلعت احمد نے آج جامعہ مليہ اسلاميہ يونيورسٹى کے وائس چانسلر کى ذمہ دارى سنبھال لى ہے۔جموں و کشمير کے سابق وائس چانسلر مسٹر احمد کو صدر جمہوريہ پرنب مکھرجى نے اس عہدہ پر مقرر کيا ہے۔ واضح رہے کہ صدر جامعہ مليہ اسلاميہ کے وزيٹر ہيں اور مسٹر نجيب جنگ کے دہلى کے ليفٹننٹ گورنر بننے کے بعد سے يہ عہدہ خالى تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.