the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،6ڈسمبر(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پہلی مرتبہ طب یونانی کے چھ اسکالرز کا پی ایچ ڈی میں داخلہ ہوا ہے۔
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے آج یہاں جاری ایک بیان میں جامعہ ملیہ میں پی ایچ ڈی میں طب یونانی کے اسکالرز کے داخلہ کا سلسلہ شروع کرنے پر جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد، سی سی آر یو ایم کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر رئیس الرحمان، جامعہ ملیہ کے رجسٹرار پروفیسر پیام احمد صدیقی کے علاوہ ڈین پروفیسر شریف الدین، صدرشعبہ پروفیسر حسین احمد ، پروفیسر مشتاق احمد اور ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.