the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ ا خترا عی صلا حیتوں کے حا مل ا فرا د کی حو صلہ افزائی کے لئے شرو ع کی گئی Scholar in Residence Innovation پر و گر ا م کے تحت صد ر جمہو ر یہ ہند کے سا تھ 20 دن تک قیا م کے مو قع سے ا ستفا دہ کر نے کے خوا ہش مند افرا د سے درخوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ یہ پر و گر ام اخترا عی صلا حیتوں کے حا مل ا فرا د کے حو صلہ افزا ئی کے لئے شر و ع کیا گیا ہے ۔ جس کے تحت منتخب افرا د کو صد ر جمہو ریہ کے سا تھ ا نکی قیا م گا ہ میں 20 دن تک قیا م کی سہو لت فر اہم کی جا تی ہے۔ خوا ہش مند ا فرا د صد ر جمہو ریہ کے ویب سا ئٹ پر آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلا ت کے لئے ویب سا ئٹ www.presidentofindia.gov.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.