the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیدر۔یکم ؍نومبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
محکمہ تعلیماتِ عامہ بیدرکے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ آن لائن میں آدھار کارڈ رجسٹرڈ کرنیوالے طلباء کیلئے حکومت کی سہولت فراہم کرنے اور نمبرات کی تصدیق کرنے کیلئے ضلع میں جماعتِ اول تا جماعت دہم زیر تعلیم سرکاری ‘امدادی مدارس کے طلباء آدھار نمبر کی تفصیلات آن لائن کے توسط سے کمپیوٹرائزڈ کرنے محکمہ تعلیمات نے فیصلہ کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.