the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 12 نو مبر ۔ محکمہ پبلک لا ئبر یر یز کی جا نب سے پا نچ ما ہ کا سر ٹیفیکیٹ کو ر س ان لا ئیبر یر ی اینڈ انفا ر میشن سا ئنس کا یکم ڈسمبر سے آ غا ز ہو گا ۔ کا چیگو ڑہ میں وا قع ا نسٹی ٹیوٹ آ ف لا ئیبر یر ی سا ئنس اور د لسکھ نگر میں وا قع انسٹی ٹیو ٹ کے علا وہ محبو ب نگر میں 40,40 طلبہ کو دا خلے دئیے جا ئینگے۔ یکم نو مبر سے در خوا ست فا ر مس شخصی طو ر پر انڈین پو سٹل آ ر ڈر کے ذر یہ بھی حا صل کر سکتے ہیں۔ ا نٹر میڈیٹ کا میا ب ‘ گر یجو یٹ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ اس کو ر س کے اہل ہیں ۔ در خوا ست داخل کر نے کی آ خری تا ریخ 16 نو مبر ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.