the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

دھرم آباد ۔9۔ فروری (اعتماد نیوز)سنٹرل گورنمنٹ کے زیر نگران نودے امتحان میں دھرم آباد تعلقہ کے کل 778طلباء نے شرکت کی ۔ ضلع پریشد ہائی اسکول اور ھتاتماپانسرے ہائی اسکول کو امتحانی مرکز بنایا گیا تھا ۔ گرامین علاقے کے مدارس سے کل 438اور شہری اسکولس سے 340طلباء نے امتحان میں شرکت کی ۔ مسٹر امنیٹ دار کو ضلع پریشد امتحان کیسنٹرکاہیڈگارڈ نامزد کیا گیا ۔ پانسرے اسکول پر مسٹر جکتاب نے منتظم اعلیٰ کے فرائض انجام دیئے ۔ تعلقہ سے نودے امتحان کیلئے 40ٹیچرس کو بطور نگران ہال کی ذمہ داردی گئی ۔ دونوں ہی مراکز پر امتحان صبح 11:30سے1:30بجے کے درمیان نظم وضبط سے تکمیل پائے ۔ بعدازاں مسٹر جکتاب اور مسٹر امینٹ وار کی نگرانی میں طلباء کے جوابی پرچہ جات کوسیل کرکے دیوگری ایکسپریس کے ذریعہ ضلع کلکٹر آفس روانہ کردیا گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.