the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 24؍ڈسمبر ( پریس ریلیز) دکن اسکول آف مینجمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کو کوذی کوڈ (کیرالا) میں منعقدہ قومی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا جس میں انہوں نے مقالہ بعنوان ’’چین کے روایتی اور موجودہ مینجمنٹ پریکٹس‘‘ پیش کیا۔ اس کانفرنس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے 65 مندوبین نے شرکت کی۔ انہیں اعزاز عطا کئے جانے پر اسٹاف کے علاوہ دوست احباب نے مبارکباد دی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.