the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17جون(اعتمادنیوز)اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹریننگ (SBTET)کے سیکرٹری ڈی وینکٹیشورلو نے منگل کے روز بتایا کہ ٹائپ رائٹنگ اورشارٹ ہینڈ کے امتحانات جولا ئی اور اگسٹ 2014میں منعقد ہونگے۔تفصیلا ت ،اطلاعات ،ٹائم ٹیبل اور درخواست فارم جمع کرنے کے بارے میں مزید تفصیلا ت کیلئے امیدوار SBTETکی ویب سائٹس پر ملاخطہ کرسکتے ہیں۔http://apsbtet.net/twshportal or http://www.sbtetap.gov.in.امیداورآن لائن رجسٹریشن 20جون سے کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.