the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 26 ستمبر ( ایجنسیز) جا معہ ہمد رد د ہلی اور چا ر دیگر ادا روں کو اقلیتی ادا روں کا مو قف دیا گیا ہے۔ اقلیتی تعلیمی ا دا روں کے لئے قو می کمیشن کے صد ر جسٹس سہیل ا عجا ز صدیقی نے بتا یا کہ ا ن میں سے ایک ادا رہ کو جو جین بر ا دری کی جا نب سے چلا یا جا تا ہے۔ دیگر یو نیو ر سیٹو ں میں مو لا نا محمد علی جو ہر یو نیو ر سٹی را مپور اور عبد ا لر حمنٰ یو نیو ر سٹی چینا ئی شا مل ہیں۔ ا حکا ما ت اس ہفتہ جا ری کئے گئے تھے ۔ جسٹس صد یقی نے بتا یا کہ نو مبر 2004 ء میں یہ کمیشن قا ئم کیا گیا تھا تب سے ا س نے اب تک 10 ہزا ر ا دا روں کو ا قلیتی مو قف فر ا ہم کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.