the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدر آ باد 5 دسمبر ( اعتماد نیو ز) تلنگا نہ یو نیو ر سٹیوں کے تد ریسی اور غیر تد ر ییسی اسٹا ف اسو سی ایشنو ں پر مشتمل جو ا ئنٹ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے 10 دسمبر کو را ونڈ ٹیبل اجلا س منعقد ہو گا اور 17 د سمبر کو تلنگا نہ کے متعلہ یو نیو ر سٹیو ں کے ا ڈ منسٹر یٹیو بلڈ نگ کے رو بر و د ھر نا منظم کر نے اور 30 د سمبر کو یو نیو ر سٹیز بند کا اعلا ن کیا گیا ہے اور ا س کے با و جو د حکو مت تلنگا نہ کی جا نب سے مطا لبا ت کی عد م یکسو ئی پر غیر معینہ مد ت کے لئے تعلیم کے با ئیکا ٹ کا ا علا ن کیا گیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.