the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 22 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ او پن ا سکو ل ایس ایس سی اور انٹر کے لئے فیس کے ا د خال کی نوا ر یخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ تلنگا نہ او پن ا سکو ل سو سا ئٹی کے ڈ ائر کٹر ایس و ینکٹیشور شر ما نے بتا یا کہ او پن ا سکو ل ایس ایس سی اور انٹر کے امتحا نا ت دسمبر 2014 اور جنو ری 2015 میں منعقد ہو ں گے ۔ ا ن امتحا نا ت کے لئے فیس دا خل کر نے آ خری تا ر یخ 5 نو مبر مقرر کی گئی ہے۔ آ خری تا ریخ کے بعد 12 نو مبر تک فی مضمو ن 25 جر ما نہ کے سا تھ فیس ادا کی جا سکتی ہے جبکہ 50 جر ما نہ کے سا تھ فیس 20 نو مبر تک دا خل کی جا سکتی ہے۔ د ر خوا ست گذ ار اوپن اسکول ایس ایس سی و انٹر کی فیس می سیوا اور ٹی آ ن لا ئین پر جمع کروا سکتے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.