the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 28 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ ا و پن اسکو ل کے ڈ ائر کٹر کی جا نب سے ریا ست کے تما م ڈ سٹر کٹک ما ئنا ر یٹی آ فیسر س کو ہد ا یت دی گئی ہے کہ او پن اسکو ل ایس ایس سی اور انٹر میڈ یٹ کے امتحا نا ت کے ا نعقاد کیلئے انتظا ما ت کئے جا ئیں۔ او پن ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ کے امتحا نا ت 27 دسمبر 2014 سے 7 جنو ری 2015 تک منعقد ہو ں گے۔ او پن ا نٹر میڈیٹ کے پرا کٹیکل ا متحا نا ت 8 تا 10 جنو ری منعقد ہو نگے۔ تلنگا نہ او پن ا سکو ل کی جا نب سے ا و پن ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ کے لئے بغیر جر ما نہ کے لئے فیس جمع کر نے کی آ خری تا ریخ 5 نو مبر مقرر ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.