the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔۵/ نومبر ۔ عروج سوشیو ایکنامک ڈیولیمنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک روزہ سمینار بعنوان ’’اچھی روزگار کس طرح حاصل کرے‘‘ کے عنوان پر ماہ نومبر کے آخری ہفتہ میں شہر حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ اس سمینارمیں ملک کے مشہور ومعروف بین الاقوامی کمپنیوں کے آعلیٰ آفیسر سے حصہ لینگے یہ اپنی نوعت کا شہر حیدرآباد میں پہلا سمینار ہوگا۔ اس سمینار سے انٹرپاس گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ طلباء وطالبات مرد وخواتین شرکت کرسکتے ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اصحاب وخواتین لڑکے اور لڑکیاں ان نمبرس پر تفصیلات معلوم کرتے ہوئے اپنا نام رجسٹر کرواسکتے ہے۔ 9885553751'8008438872 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.