the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،19مئی (اعتمادنیوز) بی ایڈ میں داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے امتحانات ایڈ سٹ 2014 کیلئے درخواستیں داخل کرنے والے طلبہ آج سے اپنے ہال ٹکٹس حاصل کرسکتے ہیں ۔طلبہ کی سہولت کیلئے ہال ٹکٹس ویب سائٹ www.apeadcet.org پر اپ لوڈ کئے گئے ہیں جہاں سے طلبہ یہ ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.