the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔5فروری( یو این آئی) انجینئرنگ اگریکلچر اور میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ (ایمسیٹ) 2014کے لئے اعلامیہ 10فروری کو جاری کیا جائے گا۔صدر نشین اعلیٰ تعلیمی کونسل وینو گوپال ریڈی نے آج صحافیوں کو بتایا کہ ایمسیٹ 2014کا انعقاد 17مئی کو ہوگا ۔داخلہ فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔اگر مذکورہ تاریخ انتخابی شیڈول کے دوران آجائے تو اسے تبدیل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ انجینئرنگ کا امتحان 10تا1اور زرعی ومیڈیکل کا امتحان دوپہر ڈھائی تا 5:30بجے منعقد ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.