the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ایم ایس کے حافظ طلباء نے بھی ایس ایس سی میں 10/10 CGPA لاکر تاریخ رقم کیا 
حیدرآباد4/مئی (پر یس ریلز ) :۔ ایس ایس سی امتحان میں ایم ایس کے طلبا ء وطالبات نے اعلی سطح کی کا ر کر د گی کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے 10/10 CGPAحاصل کرنے کا اپنا ریکارڈ برقرار رکھا ۔ امسال پہلی بار لڑکوں نے CGPA 10/10گر یڈ حاصل کر کے ایم ایس میں تاریخ رقم کیا ۔ اس بار کے ایس ایس سی امتحان میں CGPA 10/10 گر یڈ حاصل کرنے والے ایم ایس کے طلباء کی تعداد ایک ، دو نہیں بلکہ تین رہی ۔ تلنگا نہ بورڈ کی طر ف سے آج جاری کئے گئے ریز لٹ کے مطا بق ایم ایس کے طلبا ء نے مجمو عی طو ر پر پر شا ند ار کا ر کر د گی کا مظا ہرہ کیا ۔ تین طلباء نے 10/10 CGPA حاصل کیا جبکہ 277طلبا ء نے 9 سے لیکر 9.8 کے درمیان گر یڈ حاصل کیا۔ 10/10 CGPA لانے والے تین کامیاب طلباء میں حافظ محمد اسماعیل اویس خطیب‘ محمد مصطفٰے اور صوفیا نیشاد شامل ہے۔ امسال کے کامیاب طلباء میں چار حافظ بھی شامل ہے ۔ و اضح رہے کہ گزشتہ پانچ برسوں سے ایم ایس کے طلباء لگاتار 10/10 CGPA لا رہیں ہے اور امسال بھی اپنا ریکارڈ برقرار رکھا۔
مینجنگ ڈ ائر کٹر محمدعبدا الطیف خان نے ایم ایس کے ریز لٹ کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ الحمد اللہ امسال ایم ایس کے تین طلباء نے 10/10 CGPA حاصل کیا ۔ جبکہ 277 طلبا ء نے A1مارکس حاصل کیاہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سال ہمارے او پر کا فی ذمہ داری تھی کیو نکہ اولیائے طلبا ء کی ہم سے کا فی امید یں تھیں ۔ اس شاندار ریز لٹ نے نا صرف انکا سر فخر سے اونچا کر دیا بلکہ اپنے بچوں کے شا ندار مستقبل کو لیکر انکے تو قعات میں اضا فہ ہو گیا ۔ انہوں نے 10/10 CGPAلانے والے تین طلبا ء کو 30,000ہزار روپیے کا GRKاسکا لر شپ اعلان کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حا لا نکہ یہ ایک بڑی کامیا بی ہے لیکن ابھی بھی ہمیں کا فی آگے جاناہے۔ ہم چا ہتے ہیں کہ ہمارے طلبا ء کامیا بی حاصل کر یں اور بین الا قو امی سطح پر ملک کی نما ئند گی کر کے اپنی ذ مہ داری نبھا ئیں اور قدم کا اثا ثہ بنیں ۔ 
ایم ایس کی شروع سے یہی کوشش رہی کہ ملت کے طلبا ء نما یاں کامیا بی حاصل کر کے قوم کانام روشن کر یں۔ اس کے لئے ایم ایس کی انتظامیہ ہمہ وقت معروف رہتی ہے ۔ ایم ایس میں تعلیم کے ساتھ تر بیت پر بھی پو ری تو جہ دی جا تی ہے تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دین بھی بچوں میں داخل ہو سکے اور وہ اپنے عملی ز ند گی میں ایک کامل مسلمان بن کر ز ند گی گذار یں ۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایس گذ شتہ 25برسوں سے مسلم سما ج کے طلبا ء کی تعلیمی سطح میں بہتری کیلئے کام کر ر ہا ہے ۔ اور یہ اس کاثمر ہے کہ آج مسلم سما ج کے بچے اور بچیا ں تعلیمی میدان میں کامیاب نما ہایہ انجام دے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایس ریاست تلنگا نہ کاایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو طلبا ء کو نصا بی تعلیم کے ساتھ سا تھ اخلا قیات کی بھی تعلیم فر اہم کر تا ہے تا کہ تعلیم حاصل کر کے ایم ایس کے طلبا ء ملک و قوم کی خد ما ت انجام دیں اور ایک شہر ی ثا بت ہو ں۔
ایم ایس کے سینئر ڈائرکٹر محمد معظم نے ایس ایس سی کے امتحا ن میں طلبا کی شا ندار کار کر د گی پرانہوں نے طلبا ء اولیا ئے طلباء اور تمام اسا تذ ہ اور اسٹا ف کو مبار کباد دیتے ہو ئے کہا کہ اس کا میا بی کا سہر ا ہمارے استا تذ ہ کے سر جا تا ہے جن کی محنت نے یہ نتا ئج سا منے لائے ہیں ۔ انہوں نے بتا یا کہ ایم ایس مینجمنٹ کی ہمیشہ سے یہ کو شش رہی کہ طلبا ء کو بہتر ین سے بہتر ین اسا تذ ہ اور تمام لاز می انفر ا اسٹر کچر مہیا ہو تاکہ وہ شاندار ریز لٹ حا صل کر یں۔
واضح رہے کہ گزشتہ پانچ برسوں سے ایم ایس کے طلباء لگاتار 10/10 CGPA لا رہیں ہے اور امسال بھی اپنا ریکارڈ برقرار رکھا۔ وہیں حالیہ جاری انٹر کے نتا ئج میں ایم ایس کی کار کر دگی شاندار رہی ۔ انٹرسکنڈ ائیر میں دو طا لبات نے 990/1000لا کر سٹی 1st Rank کااعز از حاصل کیا ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.