the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ذیشان احمد جلیلی نے 6th Rankحاصل کر کے قو م کا سر فخر سے بلند کر دیا 
حیدرآباد ۔ /26مئی: (پر یس ریلز ) تلنگا نہ ایمسٹ امتحان میں ایم ایس کے طلبا ء نے سا بقہ تمام ریکا رڈ س بر یک کر تے ہو ئے ایک نئی تا ریخ رقم کیا اور قو م اور ملت کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ 
آج جاری ایمسٹ 2016کے نتا ئج میں ایم ایس کے ذیشان احمد جلیلی (4803467)نے ایمسٹ میں اسٹیٹ 6th Rankحاصل کرکے ریاست کے مقا بلہ جاتی امتحان میں ایک نیا Bench Markقا ئم کیا ہے ۔ اسکے ساتھ ہی 13طلبا ء نے 1000کے اند ر اور 28طلبا ء نے 2000کے اند ر رینک حاصل کر کے معر وف کالج میں اپنا داخلہ یقینی بنا لیا ہے ۔ 
ایم ایس ایجو کیشن اکیڈیمی کے کار پور یٹ آفس میں آج منعقد ایک پر یس کانفرس میں چیر مین محمد عبدالطیف خان نے ایم ایس طلبا ء کی اس حیر ت انگیز کا میا بی کی جانکاری دیتے ہو ئے بتا یا کہ ذیشان احمد جلیلی نے ایمسٹ 2016کے امتحانمیں اسٹیٹ 6th Rankحاصل کر کے قو م وملت کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ ہم اللہ سبحا نہ تعالی کا شکر یہ ادا کر تے ہیں کہ ہمارے طلباء دن بہ دن کامیا بی کی اونچی پر واز کی طرف گا مز ن ہیں ۔ انہوں نے تمام طلبا ء اور اولیا ء طلبہ ء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کی کڑ ی محنت اور ہمارے اسا تذ ہ کی صحیح رہبری کے سبب اللہ تعالٰی ہمیں اس بڑی کا میا بی سے نواز رہا ہے ۔
ایمسٹ 2016کے امتحان میں ذیشان احمد جلیلی (ہال ٹکٹ نمبر 4803467)نے 159/160نشا نات لا کر ایک نئی تا ریخ رقم کی۔ اس نے IPEمیں 25/25نشا نات حاصل کیا ۔ ذیشان احمد جلیلی کی یہ کا میا بی ناصرف ایم ایس بلکہ سارے ملت کی ایک بڑی کامیا بی ہے ۔ مسلم سماج سے کسی طلبا ء کا یہ اعز از حاصل کرنا ایک نہا یت اعلی سطح کی کا میا بی ہے ۔ جس پر ملت کو نا ز ہو نا چا ہیے ۔
ایمسٹ 2016کے نتا ئج میں ایم ایس کے در جنوں طلبا ء نے شاندار کا ر کر دگی کا مظاہر ہ کر تے ہوئے معروف کالجوں میں اپنا داخلہ یقینی بنالیاہے ۔ اس بار کے ایمسٹ کے نتا ئج نے یہ بھی واضح کر دیا کہ لڑ کے اب مقا بلہ جاتی امتحان میں اپنا مقام بنا نا شروع کر دیا ہے ۔ لڑ کوں کے میدان عمل میں کود جانے سے ملت کامستقبل روشن نظر آنے لگا ہے ۔
محمدعبدالعظیم (ہال ٹکٹ نمبر (4405761 نے 155/160نشا نات لاکر 108رینک حاصل کیا ہے جبکہ دیگر 13طلبا ء نے 1000کے اند ر حاصل کیا ہے ۔ اور 28طلبا ء نے 2000کے اند ر رینک حاصل کیاہے ۔ 
واضح رہے کہ حالیہ جاری علی گڑ ھ مسلم یو نیو رسٹی کے میڈ یکل انٹر نس امتحان میں ایم ایس کے 12طلبا ء اور آندھرا ایمسٹ (میڈ یکل) 2016میں 8طلبا ء سمیت در جنوں طلبا ء نے 1000کے اندر رینک حاصل کے شاندار کا میا بی حاصل کیا تھا ۔ 

اس پوسٹ کے لئے 3 تبصرہ ہے
arif Says:
Fantastic; we surely appreciate the hardwork you, your lecturers and students done, but please Lateef sab, check the status of your hostel in Mehdipatnam branch as well as classes . These are in a very bad condition. one room has 18 to 20 students without any ventilation etc and class room; in one small bench 4 students and in one class around 90 students. Pls donot be miser in this respect. We are proud of you, but pls do something.

Comment posted on June 20 2016
Nazz Says:
i really appreciate those students who top the college in Eamcet really felt happy being msian

Comment posted on August 19 2016
anjum Says:
since deeniyaat is taught , God fearing people flock to your institution .But there is lack of motivation on part of teachers. only those students who are good and belong to cream layer are given preference and others are neglected.In study hours also there in one lecturer for 150 to 200 students. It is impossible for one teacher to address so many students!These problems needs to be addressed.Please bench mark with the best institution so that MS becomes the most preferred Institution.

Comment posted on February 23 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.