the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سالارملت آل ان ون ماڈل پیپر کی آج بیرسٹر اویسی کے ہاتھوں تقسیم
حیدرآباد۔ 27۔دسمبر(پریس نوٹ) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی گورنمنٹ اردو میڈیم اسکولس کو تعلیمی امداد کے سلسلہ میں نقیب ملت بیرسٹراسدالدین اویسی ایم پی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین ہفتہ28دسمبر کو10بجے دن دارالسلام میں شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے اردو میڈیم ایس ایس سی طلبہ میں سالارملت آل ان ون ماڈل پیپر تقسیم کریں گے۔ 87اسکولس کے2ہزار طلبہ کو یہ تعلیمی امداددی جارہی ہے۔ اس تقریب میں جناب اکبرالدین اویسی قائد مجلس لیجسلیچر پارٹی کے علاوہ ارکان اسمبلی ‘ ارکان کونسل اور میئر گریٹرحیدرآبادبھی موجود رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.