the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔ یکم؍ جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیوسٹی، شعبۂ اردواور اکیڈمک اسٹاف کالج کے زیر اہتمام جمعرات 2؍ جنوری کو 11بجے دن مرکزی کتب خانہ آڈیٹوریم میں’’اردو زبان‘ ادب اور ثقافت کی سرحدی‘‘ کے عنوان سے ایک توسیعی خطبے کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ مذکورہ موضوع پر ممتاز و معروف اُردو اسکالر اور نقاد پروفیسر شمیم حنفی حاضرین جلسہ سے خطاب کریں گے۔علاوہ ازیں پروفیسر بی شیخ علی کی تحریر کردہ انگریزی کتاب \"Abul Kalam Azad: Vision & Action\"کے اردو ترجمے ’’ابوالکلام آزاد :بصیرت اور عمل‘‘ کی رسم اجراء عمل میں آئے گی جس کا ترجمہ ڈاکٹر ابوالکلام،صدر شعبۂ اردو، نے کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسرمحمد میاں جلسے کی صدارت کریں گے اور کتاب کی رسم اجرا انجام دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.