the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،25جون(اعتمادنیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے بتایا کہ ا نٹرمیڈیٹ سال دوم سپلیمنٹری امتحانا ت کے نتائج27جون کو جاری کیے جائینگے۔مئی اور جون 2014میں منعقد ہوئے جنرل اور وکیشنل امتحانات کے نتائج 27جون کو شام 5بجے جاری کردئے جائینگے۔نتائج کو ایچ آر ڈی منسٹر گنٹا سرینواس راؤ (اے پی)اورتعلیمی وزیر جگدیشورریڈی (تلنگانہ)نامپلی میں واقع انٹر میڈیٹ وافس میں نتائج جاری کرئینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.