the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)انٹرمیڈیٹ کے پراٹیکل امتحان 2014چہارشنبہ کے دن سے شروع ہوگئے۔امتحان کے پہلے دن پوری ریاست میں 91,906طالب علم امتحان میں شرکت کی۔پوری ریاست میں1039مراکز بنائے گئے ہیں۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے کمشنر اور سیکرٹری نے حیدرآباد اور رنگاریڈی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔طالب علموں سے امتحان ہال میں سیل فون اور الیکٹرانک آلات نہ لانے کیلئے کہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.