the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،1جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 2 جولائی کو جاری کئے جائیں گے جس کیلئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن رام شنکر نائک نے کہا ہے کہ کل 11 بجے دن دفتر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن میں نتائج جاری کئے جائیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.