the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کر نول8؍نومبر(اعتمادنیوز)صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں کے بموجب ملک کے اولین وزیرتعلیم مولاناابوالکلام آزادکی 126ویںیوم پیدائش کے موقعہ پر11؍نومبربروزمنگل انجمن کے زیراہتمام جلسۂ قومی یوم تعلیم منعقد کیاجارہاہے۔جس میں مولاناکی زندگی کے مختلف پہلوؤں پرطلباء وطالبات تقاریری مقابلہ میں حصہ لیں گے۔خواہشمندطلباء وطالبات شریک ہوسکتے ہیں۔مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبر7842452414پرربط قائم کیاجاسکتاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.