the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیو ر سٹی نے اہل امید واروں سے تعلیمی سال 2014-15 کیلئے دو سا لہ آن لا ئن ایم بی اے پر و گر ام میں دا خلو ں کے لئے درخوا ستیں طلب کی ہیں ۔ امید وا ر جو ا س پر و گر ام میں دا خلہ کے خوا ہش مند ہو ں انہیں یو نیو ر سٹی کی طر ف سے منعقد کر دہ انٹر نس ٹسٹ میں حصہ لینا ہو گا اور مسلہ یو نیو ر سٹی سے کم از کم تین سا لہ گر یجو یشن امتحا ن کا میا ب ضر وری ہے ۔ ا نٹر نس ٹسٹ 20, 21, 27,28 ڈ سمبر کو منعقد ہو گا ۔ در خوا ستین و ئب سا ئٹ eprograms@braou.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔ ر جسٹریشن اور درخوا ست فا ر مس کے ا دخا ل کی آخری تا ریخ 17 د سمبر ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.