the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 24؍دسمبر (اعتماد نیوز ) محکمہ ثانوی تعلیم کے تحت اقلیتی طالبات کے رہائشی اسکولوں کے لئے حکومت کی جانب سے فنڈس جاری کئے گئے ہیں۔ ضلع چتور کے تحت اے پی ریسیڈنشیل اسکول برائے اقلیتی طالبات کے دو اسکول جو پائلیر اور کالیکری میں واقع ہیں ‘ ان کے لئے 10.06کروڑ روپے اور 8.03کروڑ روپے منظور کئے گئے ہیں۔ کمشنر ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن اور سکریٹری اے پی ریسیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائٹی حیدرآباد کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اقلیتی طالبات کے دونوں اسکولوں کے آغاز کے لئے مذکورہ منظورہ بجٹ کا استعمال کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.