the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شیخ کریم اللہ ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر مینارٹی فینانس کارپوریشن کرنول
آندھر ا پردیش مینارٹی کارپوریشن ایکزیکیٹو ڈائرکٹر مسٹر شیخ کریم اللہ نے بتایا کہ حکومت ہند کی جانب سے اقلیتوں کو دی جانے والی اسکالر شپ کی آخری تاریخ اس ماہ کی پندرہ ہے ۔ اساتذہ کو چاہئے کہ وہ آن لائن کے ذریعے پیش کردہ درخواست کو بجائے دفتر آندھرا پردیش مینارٹی کارپوریشن کرنول میں دینے بجائے اسکول میں ہی رکھیں اور مینارٹی فینانس کارپوریشن کے ذریعے جو کوڈ دیا گیا ہے ۔ اس کوڈ کو لیکر تمام تر درخواستوں کو جانچ کریں۔ تاکہ طلبہ کو اسکالر شپس دینے میں آسانی ہوسکے ۔ انھوں نے اساتذہ سے گذارش کی کہ اگر کسی کو جانچ کرنے میں دشواری پیش آرہی تو وہ دفتر مینارٹی فینانس کارپوریشن سے رجوع ہوں ۔ شیخ کریم اللہ ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر مینارٹی فینانس کارپوریشن کرنول۔ 9849901149

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.