the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد، 4؍ دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی، یو جی، پی جی ڈپلوما، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورسز کے سالانہ امتحانات کا آغاز 2؍ جنوری 2016سے ہورہا ہے۔پروفیسر صدیقی محمد محمود، کنٹرولر امتحانات کے بموجب یہ امتحانات 2؍ جنوری سے 21؍ جنوری 2016 تک مختلف مراکز پر منعقد ہوں گے۔ امتحانات کے نظام الاوقات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.