the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 12 نو مبر ۔ مو لا نا آ زاد نیشنل یو نیو ر سٹی کے مر کز بر ا ئے یو جی سی نیٹ کو چنگ کے ز یر اہتمام یو جی سی نیٹ کو چنگ کلا سس کا 20 نو مبر سے آ غا ز ہو گا ۔ ڈ سمبر کے آ خری ہفنہ میں یو جی سی کی جا نب سے منعقد شد نی اہلیتی ا متحا ن میں شر کت کر نے والے طلبا ء اس مرکز سے ا ستفا دہ کر سکتے ہیں ۔ یہ تر بیت ا نگر یزی ز با ن میں ہو گی سوا ئے ا ر دو ز با ن و ادب کے مضا مین کے ۔ خوا ہش مند طلباء کمر ہ نمبر 201 ‘ آ ئی ٹی آ ئی بلڈ نگ مو لانا آ زاد نیشنل اردو یو نیو ر سٹی سے در خوا ست فا ر م حا صل کر سکتے ہیں۔ در خوا ست فا رم یو نیو سٹی کے ویب سا ئٹ www.manuu.ac.in سے ڈ اون لو ڈ کئے جا سکتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.