the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) مرکزی حکومت تعلیمی میدان میں بہتر تبدیلی کے لئے جلد ہی نئی تعلیمی پالیسی لائے گی۔
یہ بات فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرمملکت اوپندر کشواہا نے ا یشیا ایجوکیشن سمٹ ایوارڈ 2016 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جس میں تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات کے لئے اقرا انٹرنیشنل اسکول بنگلور کی بانی ڈائرکٹر محترمہ نور عائشہ کو ا یوارڈ سے نوازا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.